ضلعی خبریں

پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے فضل خان کو اٹھانا آئین، قانون اور عوامی مینڈیٹ کی سنگین پامالی ہے، شفیع جان

خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات، سائنس و ٹیکنالوجی و انفارمیشن ٹیکنالوجی شفیع جان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں...

ایریگیٹڈ ایگریکلچر امپروومنٹ پراجیکٹ کی پیش رفت کا جائزہ، اہداف کے حصول کے لیے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے زراعت میاں محمد عمر کی زیر صدارت آن فارم واٹر مینجمنٹ کے تحت جاری ایریگیٹڈ ایگریکلچر امپروومنٹ پراجیکٹ کی...

آر ٹی ایس کمیشن کا عوامی خدمات کی ڈیجیٹلائزیشن اور ریئل ٹائم مانیٹرنگ کے فروغ پر زور

رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن خیبر پختونخوا کے کمشنر شوکت علی یوسفزئی کی زیر صدارت بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ایبٹ آباد اور...

برطانوی ہائی کمشنر کی چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا سے ملاقات

پاکستان کے لئے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران...

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے بدھ کے روز گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے بدھ کے روز گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی....

گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ قیام امن کیلئے عوام کا اعتماد بحال کرنے کی ضرورت ہے

گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ قیام امن کیلئے عوام کا اعتماد بحال کرنے کی ضرورت ہے، پائیدار امن کیلئے وفاق، صوبائی حکومت،...

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے ریلیف، بحالی و آبادکاری ملک نیک محمد خان داوڑ سے مختلف وفود کی ملاقات

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے ریلیف، بحالی و آبادکاری ملک نیک محمد خان داوڑ سے منگل کے روزمختلف وفود نے ملاقات...

صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم گڈ گورننس روڈ میپ کے حوالے سے اجلاس۔

صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع بشمول صوبے کے تمام سکولوں کو فرنیچر کی فراہمی یقینی بنائی جائے...

Don't miss