Home Blog Page 87

Chief Secretary Directs Fast-Track Completion of Development Projects in Khyber Pakhtunkhwa

Shahab Ali Shah on Monday directed authorities to accelerate the completion of ongoing development schemes across the province, stating that the provincial government is committed to ensuring timely delivery of public welfare projects under the vision of Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa.

Chairing a meeting on governance and development initiatives, the Chief Secretary instructed the Planning and Development Department Khyber Pakhtunkhwa to take effective measures for the speedy execution and completion of development projects.

The meeting was informed that a majority of public welfare-oriented schemes are expected to be completed during the current financial year, which would significantly improve service delivery and infrastructure facilities for the people of the province.

During the meeting, officials also briefed participants about measures being taken to curb illegal deforestation and timber smuggling in the province. The Chief Secretary was informed that a digital dashboard has been established to monitor actions against illegal cutting of forests.

The dashboard contains detailed information regarding forest areas, field operations, complaint management, and enforcement actions carried out by the relevant authorities. Officials said the system would help improve transparency, monitoring, and timely response against forest-related crimes.

The meeting was further informed that intelligence-based operations are being conducted against timber mafia networks involved in illegal logging and transportation of timber.

The Chief Secretary emphasized strict enforcement of environmental laws and directed authorities concerned to continue coordinated actions to protect forest resources and ensure sustainable environmental management across the province.

خیبرپختونخوا حکومت کی گندم خریداری کے دوران اگر پنجاب حکومت نے آرٹیکل 151 کی خلاف ورزی کی اور گندم کی آمدورفت کیلئے راستے بند کئے تو پھر خیبرپختونخوا حکومت وفاقی حکومت سے گندم درآمد کرنے کیلئے اجازت طلب کرے گی۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے خیبرپختونخوا حکومت کے گندم پریکیورمنٹ کے حوالے سے اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کی گندم خریداری کے دوران اگر پنجاب حکومت نے آرٹیکل 151 کی خلاف ورزی کی اور گندم آمدورفت کیلئے راستے بند کئے تو پھر خیبرپختونخوا حکومت وفاقی حکومت سے گندم درآمد کرنے کیلئے اجازت طلب کرے گی۔ خیبر پختونخوا حکومت دو دن بعد 20 مئی سے دو لاکھ پچیس ہزار ٹن گندم براہ راست زمینداروں سے خریدنے جارہی ہے۔مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت اپنے وسائل سے 3500 روپے فی من کے حساب سے گندم کی خریداری کرے گی اور زمینداروں کو گندم کی قیمت 24 گھنٹے کے اندر مال سپلائی کے بعد کی جائے گی۔ مزمل اسلم نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت اپنے تمام سرکاری گودام 100 فیصد گندم سے بھرے گی تاکہ گندم آف سیزن میں عوام کو سستے نرخ پر گندم اور آٹا فراہم کیا جا سکے۔ ایک دوسرے بیان میں مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے شہباز شریف حکومت کی معاشی کارکردگی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک طرف شہباز شریف حکومت مسلسل پانچواں بجٹ پیش کرے گی جبکہ دوسری طرف مہنگائی، غربت اور بے روزگاری کے مسلسل چار بدترین سال پورے ہوں گے۔ مزمل اسلم نے کہا کہ تین آئی ایم ایف پروگرامز، اسٹیبلشمنٹ کی مکمل حمایت اور دوست ممالک سے بھاری مالی معاونت کے باوجود غیر ملکی سرمایہ کاری کم ترین سطح پر رہی اور شہباز شریف حکومت کے چار سالوں میں کریڈٹ ریٹنگز خراب رہیں۔ اس دوران عالمی قرضہ اور سرمایہ مارکیٹس میں پاکستان کی موجودگی صفر رہی۔

صوبائی حکومت نے اخبارات کے واجبات کو میڈیا ورکرز کی تنخواہوں اور بقایا جات کی ادائیگی سے مشروط کر دیا ہے، شفیع جان

صوبائی وزیر شفیع جان سے خیبرپختونخوا اسمبلی میں خیبر یونین آف جرنلسٹس کے صدر کاشف الدین سید اور پشاور پریس کلب کے صدر ایم ریاض کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران وفد نے صوبائی وزیر کو صحافتی اداروں سے صحافیوں کی جبری برطرفیوں، تنخواہوں کی عدم ادائیگی، بقایا جات اور دیگر مسائل کے حوالے سے جاری ملک گیر احتجاجی تحریک اور میڈیا ورکرز کے مطالبات سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر میڈیا اداروں میں کم تنخواہوں، بقایا جات کی ادائیگی اور ملازمتوں کے عدم تحفظ پر تفصیلی گفتگو کی گئی،صوبائی وزیر شفیع جان نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صحافیوں کے تمام جائز مطالبات قابل غور ہیں اور صوبائی حکومت اس سلسلے میں سنجیدہ اقدامات اٹھا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صحافیوں کے روزگار کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔شفیع جان نے کہا کہ اخبارات اور میڈیا اداروں سے وابستہ کارکنوں کو بغیر کسی نوٹس کے برطرف کرنا افسوسناک اقدام ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ حکومت نے اخبارات کے واجبات کی ادائیگی کو میڈیا ورکرز کی تنخواہوں اور بقایا جات کی ادائیگی سے مشروط کر دیا ہے۔انہوں نے میڈیا ورکرز کے بقایا جات اور واجب الادا رقوم سے متعلق ڈیٹا مرتب کرنے کیلئے صحافیوں کو اپنی کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز بھی دی تاکہ میڈیا اداروں پر واجب الادا رقوم اور ملازمین کی تفصیلات جمع کی جا سکیں۔شفیع جان نے کہا کہ صوبائی حکومت نے 2021 سے 2025 تک اشتہارات کے واجبات کی مرحلہ وار ادائیگی کا عمل شروع کر دیا ہے، جبکہ صحافتی اداروں سے ملازمین اور ان کی تنخواہوں کی فہرستیں بھی طلب کر لی گئی ہیں۔انہوں نے واضح کیا کہ جو ادارے خیبرپختونخوا کے صحافیوں کو روزگار اور کم از کم اجرت فراہم نہیں کریں گے، انہیں سرکاری اشتہارات نہیں دیے جائیں گے۔ شفیع جان نے کہا کہ صحافی برادری کے مسائل افہام و تفہیم اور مشاورت کے ذریعے حل کیے جائیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ مالی سال میں صحافیوں کیلئے بلاسود قرضہ سکیم متعارف کرائی جا رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میڈیا ورکرز کے حقوق کے تحفظ کیلئے حکومت، صحافتی تنظیموں اور میڈیا مالکان کو مشترکہ کردار ادا کرنا ہوگا۔بعد ازاں صوبائی وزیر کی یقین دہانی پر پشاور پریس کلب اور خیبر یونین آف جرنلسٹس کے صدور نے علامتی احتجاج ختم کرنے کا اعلان کیا۔

صوبائی وزیر شفیع جان کی باجوڑ میں انسداد پولیو ٹیموں پر فائرنگ کی شدید مذمت

صوبائی وزیر شفیع جان نے ضلع باجوڑ کی تحصیل سالارزئی میں انسداد پولیو ٹیموں کی سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔یہاں سے جاری اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر شفیع جان نے شہید پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا پولیس کے بہادر جوانوں نے لازوال قربانیاں دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت انتہائی افسوسناک واقعہ ہے۔صوبائی وزیر نے کہا کہ انسداد پولیو جیسے قومی فریضے کی ادائیگی کے لئے ٹیموں کی سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنانا انتہائی بزدلانہ فعل ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گرد عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، صوبائی حکومت دہشت گردی کے خاتمے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔شفیع جان نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے بہادر پولیس اہلکاروں کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور پوری قوم اپنے شہداء پر فخر کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت مشکل اور دکھ کی اس گھڑی میں شہداء کے خاندانوں کے غم میں برابر کی شریک ہے۔شفیع جان نے شہید پولیس اہلکاروں کے بلند درجات، پسماندگان کے صبر جمیل کے لئے دعا بھی کی۔

محکمہ ریلیف خیبرپختونخوا کی جانب سے ضم قبائلی اضلاع کے لیے بڑا اقدام

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے قبائلی اضلاع باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئی، کرم، شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیرستان میں حاملہ خواتین اور نومولود بچوں کو بروقت طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے 42 خصوصی ایمبولینسز مہیا کی جارہی ہیں۔اس خصوصی سروس کا افتتاح صوبائی وزیر برائے محکمہ ریلیف عاقب اللہ خان نے صوبائی ہیڈکوارٹر ریسکیو 1122 پشاور میں کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل شاہ فہد نے صوبائی وزیر کا استقبال کیا اور انہیں ریسکیو سروسز، ایمرجنسی رسپانس نظام اور خصوصی ایمبولینس سروس کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ یہ خصوصی ایمبولینسز حاملہ خواتین اور نومولود بچوں کو بروقت اور محفوظ طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے استعمال کی جائیں گی، خصوصاً دور دراز اور پسماندہ علاقوں میں جہاں فوری طبی رسائی ایک بڑا چیلنج ہے۔ ایمبولینسز میں جدید طبی سہولیات فراہم کی گئی ہیں جن میں انکیوبیٹر، آکسیجن سپورٹ سسٹم، ڈیلیوری کٹس، سکشن مشین، مانیٹرنگ آلات اور زچہ و بچہ کی ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کے لیے دیگر ضروری طبی آلات شامل ہیں۔ ان ایمبولینسز کے ساتھ تربیت یافتہ عملہ بھی موجود ہوگا تاکہ دورانِ منتقلی ماں اور نومولود کو بروقت طبی امداد فراہم کی جاسکے۔صوبائی وزیر عاقب اللہ خان نے کہا کہ ماں اور بچے کی صحت حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور یہ اقدام قبائلی اضلاع میں صحت کی سہولیات تک رسائی بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ ریسکیو 1122 کی یہ سروس نہ صرف بروقت طبی امداد فراہم کرے گی بلکہ زچگی کے دوران پیش آنے والی پیچیدگیوں اور قیمتی جانوں کے ضیاع کو کم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوگی۔

باجوڑ میں انسداد پولیو ٹیموں پر فائرنگ/صوبائی وزیر شفیع جان کی مذمت

صوبائی وزیر شفیع جان کا باجوڑ میں انسداد پولیو ٹیموں پر فائرنگ سے دو پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار

صوبائی وزیر کا شہید پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت

دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکاروں کی شہادت افسوسناک ہے، شفیع جان

انسداد پولیو ٹیموں پر فائرنگ انتہائی بزدلانہ فعل ہے،شفیع جان

دہشت گرد اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوں گے،شفیع جان

خیبرپختونخوا کے بہادر پولیس اہلکاروں کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، شفیع جان

صوبائی حکومت مشکل اور دکھ کی اس گھڑی میں شہداء کے خاندانوں کے غم میں برابر کی شریک ہیں،شفیع جان

صوبائی وزیر کی شہید پولیس اہلکاروں کے بلند درجات کے لئے دعا

خیبر پختونخوا کے وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ فضل شکور خان سے ان کے دفتر پشاور میں یونیسف کے نمائندہ وفد نے پیر کے روز اہم ملاقات

خیبر پختونخوا کے وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ فضل شکور خان سے ان کے دفتر پشاور میں یونیسف کے نمائندہ وفد نے پیر کے روز اہم ملاقات کی۔ وفد کی قیادت یونیسف کی سینئر کوارڈینیشن آفیسر نوشین ملک نے کی جبکہ فیلڈ مینیجر عرفان بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ملاقات میں سیکرٹری پبلک ہیلتھ انجینئرنگ مسعود یونس، چیف انجینئر سنٹر امجد شمشیر اور محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے دیگر متعلقہ افسران نے بھی شرکت کی۔ملاقات کے دوران صوبے میں صاف پانی کی فراہمی، سینیٹیشن اور ڈرینیج کے شعبوں میں جاری منصوبوں اور باہمی تعاون کو مزید مؤثر بنانے سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ یونیسیف کے نمائندہ وفد نے صوبائی وزیر کو خیبر پختونخوا اور بالخصوص ضلع چارسدہ میں یونیسیف کی جاری واٹر سپلائی، سینیٹیشن اور ڈرینیج منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔ وفد نے منصوبوں کی پیش رفت، درپیش چیلنجز اور عوام کو صاف پانی اور بہتر نکاسی آب کی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے جاری اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ یونیسیف مختلف علاقوں میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی، حفظانِ صحت سے متعلق آگاہی اور نکاسی آب کے نظام کی بہتری کے لیے محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے تاکہ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔ اس موقع پر مستقبل میں مزید مشترکہ منصوبوں اور تکنیکی تعاون کے امکانات پر بھی غور کیا گیا۔صوبائی وزیر فضل شکور خان نے صوبے میں عوام کو صاف پانی اور بہتر سینیٹیشن سہولیات کی فراہمی کو حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل قرار دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ صوبائی حکومت شہری اور دیہی علاقوں میں واٹر سپلائی اور نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صحت مند معاشرے کے قیام کے لیے صاف پانی اور مؤثر سینیٹیشن نظام ناگزیر ہے۔صوبائی وزیر نے یونیسیف کی جانب سے خیبر پختونخوا میں جاری ترقیاتی اور فلاحی اقدامات کو سراہتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ صوبائی حکومت اور محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ یونیسیف کے ساتھ ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا تاکہ جاری منصوبوں کو بروقت اور مؤثر انداز میں مکمل کیا جا سکے۔

Expansion of Provincial Cabinet Will Further Enhance Good Governance and Public Service Delivery: Provincial Minister Shafi Jan

Provincial Minister Shafi Jan has said that Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Sohail Afridi expanded the provincial cabinet to further enhance the performance of the provincial government, strengthen good governance, and improve the delivery of public services. In this regard, the newly appointed provincial ministers took oath of office on Sunday.
Expressing his heartfelt gratitude to Chief Minister Sohail Afridi for entrusting him with the responsibilities of a provincial minister, Shafi Jan said that the appointment reflects the confidence of the party leadership and a renewed commitment to public service. He also congratulated all newly inducted cabinet members and extended his best wishes to them.
He stated that, under the vision of founding chairman Imran Khan and the leadership of Chief Minister Sohail Afridi, the cabinet members will play a vital role in the development of the province, public prosperity, and institutional reforms. He added that efforts aimed at public welfare, timely completion of development projects, and eradication of corruption would be further accelerated.
The provincial minister said that the Khyber Pakhtunkhwa government firmly believes in the principles of transparency, merit, and good governance, while ensuring relief and essential services to the people at their doorstep remains the government’s foremost priority.
He further stated that, in line with the people-centric vision of Imran Khan, the mission of serving the public would be pursued with greater dedication and effectiveness. Shafi Jan emphasized that the Khyber Pakhtunkhwa government is committed to the equal development of all districts of the province and will utilize all available resources and capabilities to live up to the trust and expectations of the people.

Directorate of Youth Affairs KP engaged Youth from Newly Merged Districts in Three-Day Capacity Building Workshop at Khanaspur Ayubia

The Directorate of Youth Affairs KP in collaboration with Puretech Organization successfully organized a three-day Capacity Building Workshop on Social Entrepreneurship and Social Action Projects (SAPs) from 15th to 17th May 2026 at Khanaspur Ayubia. The workshop brought together 40 youth participants from the Newly Merged Districts of Khyber Pakhtunkhwa with the aim of promoting leadership, youth empowerment, social entrepreneurship, and community development.
The workshop was conducted with the support of the Directorate of Youth Affairs, Government of Khyber Pakhtunkhwa. During the event, renowned experts and trainers delivered detailed sessions on various important topics related to youth development and social change.
Dr Zafar Khan delivered comprehensive lectures on Social Entrepreneurship and highlighted the role of youth in creating innovative and sustainable solutions for social problems. Dr Altaf Qadir conducted practical sessions on Social Action Projects (SAPs) where participants learned how to identify community issues, design projects, prepare implementation plans, and develop sustainable social initiatives. Dr Sajjad Ahmad Jan delivered motivational sessions on Youth Empowerment and leadership development.
As part of the workshop activities, participants also conducted a cleanliness and environmental awareness drive in Ayubia, Khanaspur, and Nathia Gali. Youth volunteers collected waste materials from tourist spots and spread awareness regarding environmental protection and responsible tourism. The participants also visited Mushkpuri Top, Ayubia National Park, Pipeline Track, Lalazar Park, Nathia Gali City, and nearby areas for exposure learning and recreational activities. Participants appreciated the efforts of Puretech Organization and the Directorate of Youth Affairs KP for providing a valuable platform for youth learning and development.

The closing ceremony was attended by organizers, trainers, and participants where certificates were distributed among participants. Trainers appreciated the Directorate of Youth Affairs KP for supporting meaningful youth empowerment initiatives and acknowledged the active participation and dedication of the youth throughout the workshop. Puretech Organization expressed sincere gratitude to the Directorate of Youth Affairs, Government of Khyber Pakhtunkhwa for their valuable support and commitment toward empowering youth from the Newly Merged Districts through constructive educational and leadership opportunities.

Secretary Agriculture Khyber Pakhtunkhwa Dr. Muhammad Bakhtiar Khan, visited Akora Seed Company Limited in Nowshera and Olive Research Farm established in Sang Bhatti area of Swabi district

Secretary Agriculture Khyber Pakhtunkhwa Dr. Muhammad Bakhtiar Khan, visited Akora Seed Company Limited in Nowshera and Olive Research Farm established in Sang Bhatti area of Swabi district.
During visit to Akora Seed Company, the delegation was given a detailed briefing on the company’s research and development activities, collaboration with the Directorate of Agriculture Research and various matters related to agricultural development.
Secretary Agriculture also inspected different sections of company and expressed keen interest in the ongoing research activities.
Appreciating the company’s efforts, Dr. Muhammad Bakhtiar Khan said that agricultural research, provision of quality seeds, and promotion of modern agricultural technology are vital for the development of agriculture sector. He stated that Khyber Pakhtunkhwa government highly values cooperation of private sector for agricultural development.
He termed it encouraging that Akora Seed Company Limited is the only seed company in the province having a Memorandum of Understanding (MoU) with Agriculture Department in the field of agricultural research and development. Directors of Directorate of Agriculture Research, Director General Agriculture Research, Project Director Olive and other relevant officials also accompanied
Secretary Agriculture during the visit.
Later, Secretary Agriculture visited Olive Research Farm in Swabi, where he was briefed in detail about olive orchard management, production and performance of olive oil extraction units established in Khyber Pakhtunkhwa. Various matters related to olive cultivation, modern agricultural practices and value addition also came under discussion during the visit.
Dr. Muhammad Bakhtiar Khan stressed need to enhance quality production in the olive sector, ensure effective use of modern agricultural technology and maximize benefits for farming community. He directed concerned authorities to accelerate practical measures for promotion of olives and further strengthening of value chain in order to boost agricultural development and increase farmers’ income in province.